Masjid e Nabawi | مدینہ منورہ کا روحانی منظر | Mustafa Ka Sheher
یہ خوبصورت ویڈیو مسجد نبوی (مدینہ منورہ) کے روحانی اور دل کو چھو لینے والے مناظر پیش کرتی ہے۔ مصطفیٰ (ﷺ) کے شہر کی عظمت اور سکون دل کو ایمان سے بھر دیتا ہے۔
اسلامی ویڈیوز، قرآن و حدیث، اور روحانی پیغام کے لیے MSd Channel کو سبسکرائب کریں۔